القيامة ⁦۷۵:۶⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۷۷ · پارہ ۲۹

يَسۡـَٔلُ أَيَّانَ يَوۡمُ ٱلۡقِيَٰمَةِ

Yas-alu ayyana yawmu alqiyama

تراجم

پوچھتا ہے کہ قیامت کا دن کب آئے گا.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یہ سوال اس لئے نہیں کرتا کہ گناہوں سے تائب ہو جائے، بلکہ قیامت کو ناممکن الو قوع سمجھتے ہوئے پوچھتا ہے۔ اسی لیے فسق وفجور سے باز نہیں آتا۔ تاہم اگلی ٓآیت میں اللہ تعالٰی قیامت کے آنے کا وقت بیان فرما رہاہے۔

پوچھتا ہے کہ : کب آئے گا وہ قیامت کا دن ؟

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. يَسْـَٔلُyasaluپوچھتا ہے وہ
    مادہ
    سال
    اصل لفظ
    سَأَلَ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  2. أَيَّانَayyānaکب ہے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    أَيّان
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استفہام
  3. يَوْمُyawmuدن
    مادہ
    يوم
    اصل لفظ
    يَوْم
    قسمِ کلمہ
    اسم
  4. ٱلْقِيَٰمَةِl-qiyāmatiقیامت کے
    مادہ
    قوم
    اصل لفظ
    قِيامَة
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

پوچھتا ہے کہ قیامت کا دن کب آئے گا (١) ٦۔١ یہ سوال اس لئے نہیں کرتا کہ گناہوں سے تائب ہو جائے، بلکہ قیامت کو ناممکن الو قوع سمجھتے ہوئے پوچھتا ہے۔ اسی لیے فسق وفجور سے باز نہیں آتا۔ تاہم اگلی ٓآیت میں اللہ تعالٰی قیامت کے آنے کا وقت بیان فرما رہے ہیں۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan