القيامة ۷۵:۱۴
بَلِ ٱلۡإِنسَٰنُ عَلَىٰ نَفۡسِهِۦ بَصِيرَةٞ
Bali al-insanu AAala nafsihibaseera
تراجم
بلکہ انسان خود اپنے اوپر آپ حجت ہے.[1]
- یعنی اس کے اپنے ہاتھ، پاؤں، زبان اور دیگر اعضاء گواہی دیں گے، یا یہ مطلب ہے کہ انسان اپنے عیوب خود جانتا ہے۔
بلکہ انسان خود اپنے آپ سے اچھی طرح واقف ہوگا۔
لفظ بہ لفظ
- بَلِbaliبلکہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- بَل
- قسمِ کلمہ
- حرفِ اضراب
- ٱلْإِنسَٰنُl-insānuانسان
- مادہ
- انس
- اصل لفظ
- إِنسان
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- عَلَىٰʿalāپر
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- عَلَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- نَفْسِهِۦnafsihiاپنی ذات
- مادہ
- نفس
- اصل لفظ
- نَفْس
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- بَصِيرَةٌbaṣīratunدیکھنے والا ہے۔ آگاہ ہے
- مادہ
- بصر
- اصل لفظ
- بَصِيرَة
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
بلکہ انسان خود اپنے اوپر حجت ہے (١)۔ ١٤۔١ یعنی اس کے اپنے ہاتھ، پاؤں، زبان اور دیگر اعضاء گواہی دیں گے، یا یہ مطلب ہے کہ انسان اپنے عیوب خود جانتا ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan