القيامة ۷۵:۱۵
وَلَوۡ أَلۡقَىٰ مَعَاذِيرَهُۥ
Walaw alqa maAAatheerah
تراجم
اگر چہ کتنے ہی بہانے پیش کرے.[1]
- یعنی لڑے جھگڑے، ایک سے ایک بہانہ کرے، لیکن ایسا کرنا نہ اس کے لئے مفید ہے اور نہ وہ اپنے ضمیر کو مطمئن کر سکتا ہے۔
چاہے وہ کتنے بہانے بنائے۔ [1]
- : مطلب یہ ہے کہ انسان خود بھی جانتا ہے کہ اس نے کیا گناہ کیے ہیں، اگرچہ وہ ان کا جواز تلاش کرنے کے لیے بہانوں اور تاویلوں کا سہارا لے۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
اگرچہ کتنے ہی بہانے پیش کرے (١)۔ ١٥۔١ یعنی لڑے جھگڑے، ایک سے ایک بہانہ کرے، لیکن ایسا کرنا نہ اس کے لئے مفید ہے اور نہ وہ اپنے ضمیر کو مطمئن کر سکتا ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan