المدثر ⁦۷۴:۲۳⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۷۶ · پارہ ۲۹

ثُمَّ أَدۡبَرَ وَٱسۡتَكۡبَرَ

Thumma adbara wastakbar

تراجم

پھر پیچھے ہٹ گیا اور غرور کیا.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی حق سے اعرض کیا اور ایمان لانے سے تکبر کیا۔

پھر پیچھے کو مڑا، اور غرور دکھایا۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. ثُمَّthummaپھر
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ثُمّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف
  2. أَدْبَرَadbaraپلٹا
    مادہ
    دبر
    اصل لفظ
    أَدْبَرَ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  3. وَٱسْتَكْبَرَwa-is'takbaraاور تکبر کیا
    مادہ
    كبر
    اصل لفظ
    اسْتَكْبَرَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل

تفسیر

پھر پیچھے ہٹ گیا اور غرور کیا (١) ٢٣۔١ یعنی حق سے انکار کیا اور ایمان لانے سے تکبر کیا۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan