المدثر ۷۴:۲۴
فَقَالَ إِنۡ هَٰذَآ إِلَّا سِحۡرٞ يُؤۡثَرُ
Faqala in hatha illa sihrunyu/thar
تراجم
اور کہنے لگا تو یہ صرف جادو ہے جو نقل کیا جاتا ہے.[1]
- یعنی کسی سے یہ سیکھ آیا ہے اور وہاں سے نقل کر لایا ہے اور دعویٰ کر دیا کہ اللہ کا نازل کردہ ہے۔
پھر کہنے لگا کہ : کچھ نہیں، یہ تو ایک روایتی جادو ہے۔
لفظ بہ لفظ
- فَقَالَfaqālaپھر کہا
- مادہ
- قول
- اصل لفظ
- قالَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل
- إِنْinنہیں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ نفی
- هَٰذَآhādhāیہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ذا
- قسمِ کلمہ
- تنبیہ · اسمِ اشارہ
- إِلَّاillāمگر
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِلّا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ حصر
- سِحْرٌsiḥ'runایک جادو ہے
- مادہ
- سحر
- اصل لفظ
- سِحْر
- قسمِ کلمہ
- اسم
- يُؤْثَرُyu'tharuجو پہلے سے چلا آرہا ہے
- مادہ
- اثر
- اصل لفظ
- يُؤْثَرُ
- قسمِ کلمہ
- فعل
تفسیر
اور کہنے لگا یہ تو صرف جادو ہے جو نقل کیا جاتا ہے (١) ٢٤۔١ یعنی کسی سے یہ سیکھ آیا ہے اور وہاں سے نقل کر لایا ہے اور دعویٰ کر دیا کہ اللہ کا نازل کردہ ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan