المدثر ۷۴:۲۲
ثُمَّ عَبَسَ وَبَسَرَ
Thumma AAabasa wabasar
تراجم
پھر تیوری چڑھائی اور منھ بنایا.[1]
- یعنی جواب سوچتے وقت چہرے کی سلوٹیں بدلیں، اور منہ بسورا، جیسا کہ عمومًا کسی مشکل بات پر غور کرتے وقت آدمی ایسا کرتا ہے۔
پھر تیوری چڑھائی، اور منہ بنایا۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
پھر تیوری چڑھائی اور منہ بنایا (١) ٢٢۔١ یعنی جواب سوچتے وقت چہرے کی سلوٹیں بدلیں، اور منہ بسورا، جیسا کہ عمومًا کسی مشکل بات پر غور کرتے وقت آدمی ایسا کرتا ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan