المدثر ۷۴:۲۱
ثُمَّ نَظَرَ
Thumma nathar
تراجم
اس نے پھر دیکھا.[1]
- یعنی پھر غور کیا کہ قرآن کا رو کس طرح ممکن ہے۔
پھر اس نے نظر دوڑائی۔ [1]
- : یعنی آس پاس کے لوگوں کو دیکھا کہ وہ اس کے بارے میں کیا رائے قائم کر رہے ہیں۔
لفظ بہ لفظ
- ثُمَّthummaپھر
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ثُمّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف
- نَظَرَnaẓaraاس نے دیکھا
- مادہ
- نظر
- اصل لفظ
- نَظَرَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
تفسیر
اس نے پھر دیکھا (١) ٢١۔١ یعنی پھر غور کیا کہ قرآن کا رد کس طرح ممکن ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan