المدثر ۷۴:۲۰
ثُمَّ قُتِلَ كَيۡفَ قَدَّرَ
Thumma qutila kayfa qaddar
تراجم
وه پھر غارت ہو کس طرح اندازه کیا.[1]
- یہ اس کے حق میں بد دعائیہ کلمے ہیں، کہ ہلاک ہو، مارا جائے، کیا بات اس نے سوچی ہے؟
دوبارہ خدا کی مار ہو اس پر کہ کیسی بات بنائی۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
وہ پھر غارت ہو کس طرح اندازہ کیا (١)۔ ٢٠۔١ یہ اس کے حق میں بد دعائیہ کلمے ہیں، کہ ہلاک ہو، مارا جائے، کیا بات اس نے سوچی ہے؟
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan