المعارج ۷۰:۱۷
تَدۡعُواْ مَنۡ أَدۡبَرَ وَتَوَلَّىٰ
TadAAoo man adbara watawalla
تراجم
وه ہر اس شخص کو پکارے گی جو پیچھے ہٹتا اور منھ موڑتا ہے.
ہر اس شخص کو بلائے گی جس نے پیٹھ پھیر کر منہ موڑا ہوگا۔ [1]
- : یعنی جس جس نے دنیا میں حق سے پیٹھ موڑی ہوگی اسے وہ اپنے پاس بلا لے گی۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
وہ ہر شخص کو پکارے گی جو پیچھے ہٹتا اور منہ موڑتا ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan