المعارج ⁦۷۰:۱۸⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۶۹ · پارہ ۲۹

وَجَمَعَ فَأَوۡعَىٰٓ

WajamaAAa faawAAa

تراجم

اور جمع کرکے سنبھال رکھتا ہے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی دنیا میں حق سے پیٹھ پھیرتا اور منہ موڑتا تھا اور مال جمع کرکے خزانوں میں سنبھال سنبھال کر رکھتا تھا، اسے اللہ کی راہ میں خرچ کرتا تھا نہ اس میں سے زکوۃ نکالتا تھا۔ اللہ تعالٰی جہنم کو قوت گویائی عطا فرمائے گا اور جہنم بزبان قال خود ایسے لوگوں کو پکارے گی، بعض کہتے ہیں، پکارنے والے فرشتے ہی ہونگے اسے منسوب جہنم کی طرف کر دیا گیا ہے۔ بعض کہتے ہیں کوئی نہیں پکارے گا، یہ صرف تمثیل کے طور پر ایسا کہا گیا ہے۔ مطلب ہے کہ مذکورہ افراد کا ٹھکانا جہنم ہوگا۔

اور (مال) اکٹھا کیا ہوگا پھر اسے سینت سینت کر رکھا ہوگا۔ [1]

Mufti Taqi Usmani
  1. : یعنی مال پر اللہ تعالیٰ نے جو حقوق عائد فرمائے ہیں، ان کو ادا کیے بغیر وہ اسے جمع کرتا رہا ہوگا۔

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَجَمَعَwajamaʿaاور جمع کیا
    مادہ
    جمع
    اصل لفظ
    جَمَعَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل
  2. فَأَوْعَىٰٓfa-awʿāپھر سمیٹ کر رکھا
    مادہ
    وعي
    اصل لفظ
    أَوْعَى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل

تفسیر

اور جمع کرکے سنبھال رکھتا ہے (١) ١٨۔١ یعنی دنیا میں حق سے پیٹھ پھیرتا اور منہ موڑتا تھا اور مال جمع کرکے خزانوں میں سنبھال سنبھال کر رکھتا تھا، اسے اللہ کی راہ میں خرچ کرتا تھا نہ اس میں سے زکوۃ نکالتا تھا۔ اللہ تعالٰی جہنم کو قوت گویائی عطا فرمائے گا اور جہنم بزبان قال خود ایسے لوگوں کو پکارے گی، بعض کہتے ہیں، پکارنے والے فرشتے ہی ہونگے اسے منسوب جہنم کی طرف کر دیا گیا ہے۔ بعض کہتے ہیں کوئی نہیں پکارے گا، یہ صرف تمثیل کے طور پر ایسا کہا گیا ہے۔ مطلب ہے کہ مذکورہ افراد کا ٹھکانا جہنم ہوگا۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan