المعارج ۷۰:۱۶
نَزَّاعَةٗ لِّلشَّوَىٰ
NazzaAAatan lishshawa
تراجم
جو منھ اور سر کی کھال کھینچ ﻻنے والی ہے.[1]
- یعنی گوشت اور کھال کو جلا کر رکھ دے گی۔ انسان صرف ہڈیوں کا ڈھانچہ رہ جائے گا۔
جو کھال اتار لے گی۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
جو منہ اور سر کی کھال کھینچ لانے والی ہے (١) ١٦۔١ یعنی گوشت اور کھال کو جلا کر رکھ دے گی۔ انسان صرف ہڈیوں کا ڈھانچہ رہ جائے گا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan