المعارج ۷۰:۱۵
كَلَّآۖ إِنَّهَا لَظَىٰ
Kalla innaha latha
تراجم
(مگر) ہرگز یہ نہ ہوگا، یقیناً وه شعلہ والی (آگ) ہے.[1]
- یعنی وہ جہنم، یہ اس کی شدت حرارت کا بیان ہے۔
(لیکن) ایسا ہرگز نہیں ہوسکے گا۔ وہ تو ایک بھڑکتی ہوئی آگ ہے۔
لفظ بہ لفظ
- كَلَّآkallāہرگز نہیں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- كَلّا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ ردع
- إِنَّهَاinnahāبیشک وہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِنّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
- لَظَىٰlaẓāsurely a Flame of Hellمطلب (انگریزی میں)
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- لَظَى
- قسمِ کلمہ
- اسمِ علم
تفسیر
مگر یہ ہرگز نہ ہوگا، یقیناً وہ شعلے والی (آگ) ہے (١) ١٥۔١ یعنی وہ جہنم، یہ اس کی شدت حرارت کا بیان ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan