الحاقة ۶۹:۹
وَجَآءَ فِرۡعَوۡنُ وَمَن قَبۡلَهُۥ وَٱلۡمُؤۡتَفِكَٰتُ بِٱلۡخَاطِئَةِ
Wajaa firAAawnu waman qablahu walmu/tafikatubilkhati-a
تراجم
فرعون اور اس سے پہلے کے لوگ اور جن کی بستیاں الٹ دی گئی[1] ، انہوں نے بھی خطائیں کیں.
- اس سے قوم لوط مراد ہے۔
اور فرعون اور اس سے پہلے کے لوگوں نے اور (لوط ؑ کی) الٹی ہوئی بستیوں نے بھی اسی جرم کا ارتکاب کیا تھا۔
لفظ بہ لفظ
- وَجَآءَwajāaاور آیا
- مادہ
- جيا
- اصل لفظ
- جاءَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · فعل
- فِرْعَوْنُfir'ʿawnuفرعون
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- فِرْعَوْن
- قسمِ کلمہ
- اسمِ علم
- وَمَنwamanاور جو
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مَن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · اسمِ موصول
- قَبْلَهُۥqablahuاس سے پہلے تھے
- مادہ
- قبل
- اصل لفظ
- قَبْل
- قسمِ کلمہ
- ظرفِ زمان · ضمیرِ شخصی
- وَٱلْمُؤْتَفِكَٰتُwal-mu'tafikātuاور اٹھائی جانے والی بستیاں
- مادہ
- افك
- اصل لفظ
- مُؤْتَفِكَة
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ تعریف · اسم
- بِٱلْخَاطِئَةِbil-khāṭi-atiساتھ خطا کے
- مادہ
- خطا
- اصل لفظ
- خاطِئَة
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
فرعون اور اس کے پہلے کے لوگ اور جن کی بستیاں الٹ دی گئیں انہوں نے بھی خطائیں کیں۔ (۱) ۹۔۱اس سے قوم لوط مراد ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan