الحاقة ⁦۶۹:۱۰⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۶۷ · پارہ ۲۹

فَعَصَوۡاْ رَسُولَ رَبِّهِمۡ فَأَخَذَهُمۡ أَخۡذَةٗ رَّابِيَةً 

FaAAasaw rasoola rabbihim faakhathahumakhthatan rabiya

تراجم

اور اپنے رب کے رسول کی نافرمانی کی (بالﺂخر) اللہ نے انہیں (بھی) زبردست گرفت میں لے لیا.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. رَابِيَة، ربا یربو سے ہے جس کے معنی زائد کے ہیں، یعنی ان کی ایسی گرفت کی جو دوسری قوموں کی گرفت سے زائد یعنی سب میں سخت تر تھی۔گویا اخذۃ رابیۃ کا مفہوم ہوا نہایت سخت گرفت۔

کہ انہوں نے اپنے پروردگار کے پیغمبر کی نافرمانی کی تھی، اس لیے اللہ نے انہیں سخت پکڑ میں لے لیا۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. فَعَصَوْا۟faʿaṣawتو انہوں نے نافرمانی کی
    مادہ
    عصي
    اصل لفظ
    عَصا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
  2. رَسُولَrasūlaرسول کی
    مادہ
    رسل
    اصل لفظ
    رَسُول
    قسمِ کلمہ
    اسم
  3. رَبِّهِمْrabbihimاپنے رب کے
    مادہ
    ربب
    اصل لفظ
    رَبّ
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی
  4. فَأَخَذَهُمْfa-akhadhahumتو اس نے پکڑ لیا ان کو
    مادہ
    اخذ
    اصل لفظ
    أَخَذَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
  5. أَخْذَةًakhdhatanایک پکڑ
    مادہ
    اخذ
    اصل لفظ
    أَخْذ
    قسمِ کلمہ
    اسم
  6. رَّابِيَةًrābiyatanسخت سے
    مادہ
    ربو
    اصل لفظ
    رابِيَة
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

اور اپنے رب کے رسول کی نافرمانی کی (بالآخر اللہ نے (بھی) زبردست گرفت میں لیا۔ (۱) ۱۰۔۱یعنی ان کی ایسی گرفت کی جو دوسری قوموں کی گرفت سے زائد یعنی سب میں سخت تر تھی۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan