القمر ⁦۵۴:۷⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۲۹ · پارہ ۲۷

خُشَّعًا أَبۡصَٰرُهُمۡ يَخۡرُجُونَ مِنَ ٱلۡأَجۡدَاثِ كَأَنَّهُمۡ جَرَادٞ مُّنتَشِرٞ

KhushshaAAan absaruhum yakhrujoonamina al-ajdathi kaannahum jaradun muntashir

تراجم

یہ جھکی آنکھوں قبروں سے اس طرح نکل کھڑے ہوں گے کہ گویا وه پھیلا ہوا ٹڈی دل ہے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی قبروں سے نکل کر وہ اس طرح پھیلیں گے اور موقف حساب کی طرف اس طرح نہایت تیزی سے جائیں گے، گویا ٹڈی دل ہے جو آناً فاناً فضائے بسیط میں پھیل جاتا ہے۔

اس دن یہ اپنی آنکھیں جھکائے قبروں سے اس طرح نکل کھڑے ہوں گے جیسے ہر طرف پھیلی ہوئی ٹڈیاں۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. خُشَّعًاkhushaʿanجھکی ہوئی ہوں گی
    مادہ
    خشع
    اصل لفظ
    خاشِع
    قسمِ کلمہ
    اسم
  2. أَبْصَٰرُهُمْabṣāruhumان کی نگاہیں
    مادہ
    بصر
    اصل لفظ
    بَصَر
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی
  3. يَخْرُجُونَyakhrujūnaنکلیں گے
    مادہ
    خرج
    اصل لفظ
    خَرَجَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  4. مِنَminaسے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    مِن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  5. ٱلْأَجْدَاثِl-ajdāthiقبروں
    مادہ
    جدث
    اصل لفظ
    أَجْداث
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  6. كَأَنَّهُمْka-annahumگویا کہ وہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    كَأَنّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
  7. جَرَادٌjarādunٹڈیاں ہیں
    مادہ
    جرد
    اصل لفظ
    جَراد
    قسمِ کلمہ
    اسم
  8. مُّنتَشِرٌmuntashirunپھیلی ہوئیں
    مادہ
    نشر
    اصل لفظ
    مُنتَشِر
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

یہ جھکی آنکھوں قبروں سے اس طرح نکل کھڑے ہونگے کہ گویا وہ پھیلا ہوا ٹڈی دل ہے (١)۔ ٧۔١ یعنی قبروں سے نکل کر وہ اس طرح پھیلیں گے اور موقف حساب کی طرف اس طرح نہایت تیزی سے جائیں گے، گویا ٹڈی دل ہے جو آنا فانا میں کشادہ فضا میں پھیل جاتا ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan