القمر ⁦۵۴:۸⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۲۹ · پارہ ۲۷

مُّهۡطِعِينَ إِلَى ٱلدَّاعِۖ يَقُولُ ٱلۡكَٰفِرُونَ هَٰذَا يَوۡمٌ عَسِرٞ

MuhtiAAeena ila addaAAiyaqoolu alkafiroona hatha yawmun AAasir

تراجم

پکارنے والے کی طرف دوڑتے ہوں گے[1] اور کافر کہیں گے یہ دن تو بہت سخت ہے.

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. مُهْطِعِينَ، مُسْرِعِينَ، دوڑیں گے، پیچھے نہیں رہیں گے۔

دوڑے جارہے ہوں گے اسی پکارے والے کی طرف۔ یہی کافر (جو قیامت کا انکار کرتے تھے) کہیں گے کہ یہ تو بہت ہی کٹھن دن ہے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. مُّهْطِعِينَmuh'ṭiʿīnaدوڑنے والے ہیں
    مادہ
    هطع
    اصل لفظ
    مُهْطِع
    قسمِ کلمہ
    اسم
  2. إِلَىilāطرف
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِلَى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  3. ٱلدَّاعِl-dāʿiپکارنے والے کے
    مادہ
    دعو
    اصل لفظ
    داع
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  4. يَقُولُyaqūluکہیں گے
    مادہ
    قول
    اصل لفظ
    قالَ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  5. ٱلْكَٰفِرُونَl-kāfirūnaکافر
    مادہ
    كفر
    اصل لفظ
    كافِر
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  6. هَٰذَاhādhāیہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ذا
    قسمِ کلمہ
    تنبیہ · اسمِ اشارہ
  7. يَوْمٌyawmunدن ہے
    مادہ
    يوم
    اصل لفظ
    يَوْم
    قسمِ کلمہ
    اسم
  8. عَسِرٌʿasirunسخت
    مادہ
    عسر
    اصل لفظ
    عَسِر
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

پکارنے والے کی طرف دوڑتے ہونگے اور کافر کہیں گے کہ یہ دن تو بہت سخت ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan