النجم ۵۳:۵۹
أَفَمِنۡ هَٰذَا ٱلۡحَدِيثِ تَعۡجَبُونَ
Afamin hatha alhadeethitaAAjaboon
تراجم
پس کیا تم اس بات سے تعجب کرتے ہو.[1]
- بات سے مراد قرآن کریم ہے، یعنی اس سے تم تعجب کرتے اور اس کا استہزا کرتے ہو، حالانکہ اس میں نہ تعجب والی کوئی بات ہے نے استہزا وتکذیب والی۔
تو کیا تم اسی بات پر حیرت کرتے ہو ؟
لفظ بہ لفظ
- أَفَمِنْafaminکیا بھلا
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مِن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استفہام · حرفِ زائد · حرفِ جار
- هَٰذَاhādhāاس
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ذا
- قسمِ کلمہ
- تنبیہ · اسمِ اشارہ
- ٱلْحَدِيثِl-ḥadīthiبات سے
- مادہ
- حدث
- اصل لفظ
- حَدِيث
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- تَعْجَبُونَtaʿjabūnaتم تعجب کرتے ہو
- مادہ
- عجب
- اصل لفظ
- عَجِبُ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
تفسیر
پس کیا تم اس بات سے تعجب کرتے ہو؟ (١) ٥٩۔١ بات سے مراد قرآن کریم ہے، یعنی اس سے تم تعجب کرتے اور اس کا مذاق کرتے ہو، حالانکہ اس میں نہ تعجب والی کوئی بات ہے نہ مذاق اور جھٹلانے والی۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan