النجم ۵۳:۵۴
فَغَشَّىٰهَا مَا غَشَّىٰ
Faghashshaha ma ghashsha
تراجم
پھر اس پر چھا دیا جو چھایا.[1]
- یعنی اس کے بعد ان پر پتھروں کی بارش ہوئی۔
پھر جس (خوفناک) چیز نے انہیں ڈھانپا، وہ انہیں ڈھانپ کر ہی رہی۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
پھر اس پر چھا دیا جو چھایا (١) ٥٤۔١ یعنی اس کے بعد ان پر پتھروں کی بارش ہوئی۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan