النجم ⁦۵۳:۴۳⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۲۷ · پارہ ۲۷

وَأَنَّهُۥ هُوَ أَضۡحَكَ وَأَبۡكَىٰ

Waannahu huwa adhaka waabka

تراجم

اور یہ کہ وہی ہنساتا ہے اور وہی رﻻتا ہے.

Urdu - Muhammad Junagarhi

اور یہ کہ وہی ہے جو ہنساتا اور رلاتا ہے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَأَنَّهُۥwa-annahuاور بیشک اس نے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    أَنّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
  2. هُوَhuwaوہی ہے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    ضمیرِ شخصی
  3. أَضْحَكَaḍḥakaجس نے ہنسایا
    مادہ
    ضحك
    اصل لفظ
    أَضْحَكَ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  4. وَأَبْكَىٰwa-abkāاور رلایا
    مادہ
    بكي
    اصل لفظ
    أَبْكَى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل

تفسیر

اور یہ کہ وہی ہنساتا ہے اور وہی رلاتا ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan