النجم ۵۳:۴۰
وَأَنَّ سَعۡيَهُۥ سَوۡفَ يُرَىٰ
Waanna saAAyahu sawfa yura
تراجم
اور یہ کہ بیشک اس کی کوشش عنقریب دیکھی جائے گی.[1]
- یعنی دنیا میں اسے نے اچھایا برا جوبھی کیا، چھپ کر کیا یا علانیہ کیا، قیامت والے دن سامنے آ جائے گا اور اس پر اسے پوری جزا دی جائے گی۔
اور یہ کہ اس کی کوشش عنقریب دیکھی جائے گی۔
لفظ بہ لفظ
- وَأَنَّwa-annaاور یہ کہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- أَنّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ نصب
- سَعْيَهُۥsaʿyahuاس کی کوشش
- مادہ
- سعي
- اصل لفظ
- سَعْي
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- سَوْفَsawfaعنقریب
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- سَوْف
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استقبال
- يُرَىٰyurāدیکھی جائے گی
- مادہ
- راي
- اصل لفظ
- رَأَى
- قسمِ کلمہ
- فعل
تفسیر
اور یہ بیشک اس کی کوشش عنقریب دیکھی جائے گی۔ (۱) ٤٠۔١ یعنی دنیا میں اس نے اچھا یا برا جو بھی کیا، چھپ کر کیا یا اعلانیہ کیا، قیامت والے دن سامنے آجائے گا اور اس پر اسے پوری جزا دی جائے گی۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan