أَفَرَءَيۡتَ ٱلَّذِي تَوَلَّىٰ
Afaraayta allathee tawalla
تراجم
کیا آپ نے اسے دیکھا جس نے منھ موڑ لیا.
Urdu - Muhammad Junagarhi(اے پیغمبر) بھلا تم نے اس شخص کو بھی دیکھا جو (حق سے) منہ موڑ گیا۔
Mufti Taqi Usmaniتمام تراجم
لفظ بہ لفظ
- أَفَرَءَيْتَafara-aytaکیا بھلا دیکھا تم نے
- اصل لفظ
- رَأَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استفہام · حرفِ زائد · فعل · ضمیرِ شخصی
- ٱلَّذِىalladhīاس شخص کو جو
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- الَّذِي
- قسمِ کلمہ
- اسمِ موصول
- تَوَلَّىٰtawallāمنہ موڑ گیا
- اصل لفظ
- تَوَلَّى
- قسمِ کلمہ
- فعل
تفسیر
کیا آپ نے اسے دیکھا جس نے منہ موڑ لیا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan