النجم ۵۳:۱۴
عِندَ سِدۡرَةِ ٱلۡمُنتَهَىٰ
AAinda sidrati almuntaha
تراجم
سدرةالمنتہیٰ کے پاس.[1]
- یہ لیلہ المعراج کوجب اصل شکل میں جبرائیل (عليه السلام) کو دیکھا، اس کا بیان ہے۔ یہ سدرہ المنتہیٰ،ایک بیری کا درخت ہے جو چھٹے یا ساتویں آسمان پر ہے اور یہ آخری حد ہے، اس سے اوپر کوئی فرشتہ نہیں جاسکتا۔ فرشتے اللہ کے احکام بھی یہیں سے وصول کرتے ہیں۔
اس بیر کے درخت کے پاس جس کا نام سدرۃ المنتہی ہے۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
سدرۃ المنتہیٰ کے پاس (١)۔ ١٤۔١ یہ لیلۃ المعراج کو جب اصل شکل میں جبرائیل علیہ السلام کو دیکھا، اس کا بیان ہے۔ یہ سدرۃ المنتہیٰ، ایک بیری کا درخت ہے جو چھٹے یا ساتویں آسمان پر ہے اور یہ آخری حد ہے، اس کے اوپر کوئی فرشتہ نہیں جاسکتا۔ فرشتے اللہ کے احکام بھی یہیں سے وصول کرتے ہیں
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan