النجم ⁦۵۳:۱۵⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۲۶ · پارہ ۲۷

عِندَهَا جَنَّةُ ٱلۡمَأۡوَىٰٓ

AAindaha jannatu alma/wa

تراجم

اسی کے پاس جنہ الماویٰ ہے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. اسے جنت الماویٰ،اس لیے کہتے ہیں کہ حضرت آدم (عليه السلام) کا ماویٰ ومسکن یہی تھا، بعض کہتےہیں کہ روحیں یہاں آ کر جمع ہوتی ہیں۔ (فتح القدیر)۔

اسی کے پاس جنت الماوی ہے۔ [1]

Mufti Taqi Usmani
  1. : یہ حضرت جبرئیل ؑ کو ان کی اصلی صورت میں دیکھنے کا دوسرا واقعہ ہے جو معراج کے سفر میں پیش آیا، اس موقع پر بھی آنحضرت ﷺ نے انہیں ان کی اصلی صورت میں دیکھا، سدرۃ المنتہی عالم بالا میں ایک بیر کا بہت بڑا درخت ہے اور اسی کے پاس جنت واقع ہے جسے جنت المأوی اس لئے کہا گیا ہے کہ مأوی کے معنی ہیں ٹھکانا اور وہ مومنوں کا ٹھکانا ہے۔

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. عِندَهَاʿindahāاس کے پاس
    مادہ
    عند
    اصل لفظ
    عِند
    قسمِ کلمہ
    ظرفِ مکان · ضمیرِ شخصی
  2. جَنَّةُjannatuجنت
    مادہ
    جنن
    اصل لفظ
    جَنَّة
    قسمِ کلمہ
    اسم
  3. ٱلْمَأْوَىٰٓl-mawāالماویٰ ہے
    مادہ
    اوي
    اصل لفظ
    مَأْوَى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

اسی کے پاس جنتہ الماویٰ ہے (١) ١٥۔١ اسے جنت الماویٰ، اس لئے کہتے ہیں کہ حضرت آدم علیہ السلام کا ماویٰ و مسکن یہی تھا، بعض کہتے ہیں کہ روحیں یہاں آکر جمع ہوتی ہیں (فتح القدیر)

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan