الدخان ⁦۴۴:۵۷⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۴۹۸ · پارہ ۲۵

فَضۡلٗا مِّن رَّبِّكَۚ ذَٰلِكَ هُوَ ٱلۡفَوۡزُ ٱلۡعَظِيمُ

Fadlan min rabbika thalikahuwa alfawzu alAAatheem

تراجم

یہ صرف تیرے رب کا فضل ہے[1] ، یہی ہے بڑی کامیابی.

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. جس طرح حدیث میں بھی ہے۔ فرمایا (یہ بات جان لو ! تم میں سے کسی شخص کو اس کا عمل جنت میں نہیں لے جائے گا، صحابہ نے عرض کیا۔ یارسول اللہ ! آپ کو بھی؟ فرمایا ”ہاں مجھے بھی، مگر یہ کہ اللہ تعالیٰ مجھے اپنی رحمت اور فضل میں ڈھانپ لے گا“ (صحيح بخاري ، كتاب الرقاق ، باب القصد والمداومة على العمل ، ومسلم كتاب مذكور)۔

یہ سب تمہارے پروردگار کی طرف سے فضل ہوگا۔ (انسان کے لیے) زبردست کامیابی یہی ہے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. فَضْلًاfaḍlanفضل ہوگا
    مادہ
    فضل
    اصل لفظ
    فَضْل
    قسمِ کلمہ
    اسم
  2. مِّنminسے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    مِن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  3. رَّبِّكَrabbikaتیرے رب کی طرف
    مادہ
    ربب
    اصل لفظ
    رَبّ
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی
  4. ذَٰلِكَdhālikaیہی
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ذا
    قسمِ کلمہ
    اسمِ اشارہ · بُعد · خطاب
  5. هُوَhuwaوہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    ضمیرِ شخصی
  6. ٱلْفَوْزُl-fawzuکامیابی
    مادہ
    فوز
    اصل لفظ
    فَوْز
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  7. ٱلْعَظِيمُl-ʿaẓīmuبڑی
    مادہ
    عظم
    اصل لفظ
    عَظِيم
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

یہ صرف تیرے رب کا فضل ہے (١) یہی ہے بڑی کامیابی۔ ٥٧۔١ جس طرح حدیث میں آتا ہے، فرمایا یہ بات جان لو! تم میں کسی شخص کو اس کا عمل جنت میں نہیں لے جائے گا صحابہ نے عرض کیا۔ یارسول اللہ! آپ کو بھی؟ فرمایا ' ہاں مجھے بھی، مگر اللہ تعالٰی مجھے اپنی رحمت اور فضل میں ڈھانپ لے گا ' (صحیح بخاری)

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan