الدخان ۴۴:۴۰
إِنَّ يَوۡمَ ٱلۡفَصۡلِ مِيقَٰتُهُمۡ أَجۡمَعِينَ
Inna yawma alfasli meeqatuhumajmaAAeen
تراجم
یقیناً فیصلے کا دن ان سب کا طے شده وقت ہے.[1]
- یہی وہ اصل مقصد ہے جس کے لیے انسانوں کو پیدا کیا گیا اور آسمان وزمین کی تخلیق کی گئی ہے۔
حقیقت یہ ہے کہ فیصلے کا دن ان سب کی مقررہ میعاد ہے۔
لفظ بہ لفظ
- إِنَّinnaبیشک
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِنّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ نصب
- يَوْمَyawmaدن
- مادہ
- يوم
- اصل لفظ
- يَوْم
- قسمِ کلمہ
- اسم
- ٱلْفَصْلِl-faṣliفیصلے کا
- مادہ
- فصل
- اصل لفظ
- فَصْل
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- مِيقَٰتُهُمْmīqātuhumان کی میعاد ہے
- مادہ
- وقت
- اصل لفظ
- مِيقات
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- أَجْمَعِينَajmaʿīnaسب کی
- مادہ
- جمع
- اصل لفظ
- أَجْمَع
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
یقیناً فیصلے کا دن ان سب کا طے شدہ وقت ہے۔ (١) ٤٠۔١ یعنی وہ اصل مقصد ہے جس کے لئے انسانوں کو پیدا کیا گیا اور آسمان و زمین کی تخلیق کی گئی ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan