الدخان ⁦۴۴:۲۸⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۴۹۷ · پارہ ۲۵

كَذَٰلِكَۖ وَأَوۡرَثۡنَٰهَا قَوۡمًا ءَاخَرِينَ

Kathalika waawrathnahaqawman akhareen

تراجم

اسی طرح ہوگیا[1] اور ہم نے ان سب کا وارث دوسری قوم کو بنادیا.[2]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی یہ معاملہ اسی طرح ہوا جس طرح بیان کیا گیا ہے۔
  2. بعض کے نزدیک اس سے مراد بنی اسرائیل ہیں۔ لیکن بعض کے نزدیک بنی اسرائیل کا دوبارہ مصر آنا تاریخی طور پر ثابت نہیں، اس لیے ملک مصر کی وارث کوئی اور قوم بنی۔ بنی اسرائیل نہیں۔

ان کا انجام اسی طرح ہوا، اور ہم نے ان سب چیزوں کا وارث ایک دوسری قوم کو بنادیا۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. كَذَٰلِكَkadhālikaاسی طرح
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ذا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · اسمِ اشارہ · بُعد · خطاب
  2. وَأَوْرَثْنَٰهَاwa-awrathnāhāاور وارچ بنادیا ہم نے ان کا
    مادہ
    ورث
    اصل لفظ
    أَوْرَثَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی · ضمیرِ شخصی
  3. قَوْمًاqawmanقوم کو
    مادہ
    قوم
    اصل لفظ
    قَوْم
    قسمِ کلمہ
    اسم
  4. ءَاخَرِينَākharīnaدوسری
    مادہ
    اخر
    اصل لفظ
    آخَر
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

اسی طرح ہوگیا (١) اور ہم نے ان سب کا وارث دوسری قوم کو بنا دیا (١) ٢٨۔١ بعض کے نزدیک اس سے مراد بنی اسرائیل ہیں۔ لیکن بعض کے نزدیک بنی اسرائیل کا دوبارہ مصر آنا تاریخی طور پر ثابت نہیں، اس لئے ملک مصر کی وارث کوئی اور قوم بنی، بنی اسرائیل نہیں۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan