الدخان ⁦۴۴:۲۷⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۴۹۷ · پارہ ۲۵

وَنَعۡمَةٖ كَانُواْ فِيهَا فَٰكِهِينَ

WanaAAmatin kanoo feeha fakiheen

تراجم

اور وه آرام کی چیزیں جن میں عیش کررہے تھے.

Urdu - Muhammad Junagarhi

اور عیش کے کتنے سامان جن میں وہ مزے کر رہے تھے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَنَعْمَةٍwanaʿmatinاور نعمتیں۔ آرام کی چیزیں
    مادہ
    نعم
    اصل لفظ
    نَعْمَة
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · اسم
  2. كَانُوا۟kānūتھے وہ
    مادہ
    كون
    اصل لفظ
    كانَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  3. فِيهَاfīhāاس میں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    فِي
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  4. فَٰكِهِينَfākihīnaعیش کرنے والے
    مادہ
    فكه
    اصل لفظ
    فاكِه
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

اور آرام کی چیزیں جن میں عیش کر رہے تھے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan