الدخان ⁦۴۴:۱۵⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۴۹۶ · پارہ ۲۵

إِنَّا كَاشِفُواْ ٱلۡعَذَابِ قَلِيلًاۚ إِنَّكُمۡ عَآئِدُونَ

Inna kashifoo alAAathabiqaleelan innakum AAa-idoon

تراجم

ہم عذاب کو تھوڑا دور کردیں گے تو تم پھر اپنی اسی حالت پر آجاؤ گے.

Urdu - Muhammad Junagarhi

(اچھا) ہم عذاب کو کچھ عرصے تک ہٹا دیتے ہیں۔ یقین ہے کہ تم پھر اسی حالت پر لوٹ آؤ گے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّاinnāبیشک ہم
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِنّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
  2. كَاشِفُوا۟kāshifūہٹانے والے ہیں
    مادہ
    كشف
    اصل لفظ
    كاشِف
    قسمِ کلمہ
    اسم
  3. ٱلْعَذَابِl-ʿadhābiعذاب کو
    مادہ
    عذب
    اصل لفظ
    عَذاب
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  4. قَلِيلًاqalīlanتھوڑا سا
    مادہ
    قلل
    اصل لفظ
    قَلِيل
    قسمِ کلمہ
    اسم
  5. إِنَّكُمْinnakumبیشک تم
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِنّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
  6. عَآئِدُونَʿāidūnaلوٹنے والے ہو
    مادہ
    عود
    اصل لفظ
    عائِد
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

ہم عذاب کو تھوڑا دور کر دیں گے تو تم پھر اپنی سی حالت پر آجاؤ گے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan