الدخان ⁦۴۴:۱۴⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۴۹۶ · پارہ ۲۵

ثُمَّ تَوَلَّوۡاْ عَنۡهُ وَقَالُواْ مُعَلَّمٞ مَّجۡنُونٌ

Thumma tawallaw AAanhu waqaloomuAAallamun majnoon

تراجم

پھر بھی انہوں نے ان سے منھ پھیرا اور کہہ دیا کہ سکھایا پڑھایا ہوا باؤﻻ ہے.

Urdu - Muhammad Junagarhi

پھر بھی یہ لوگ اس سے منہ موڑے رہے، اور کہنے لگے کہ : یہ سکھایا پڑھایا ہوا ہے، دیوانہ ہے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. ثُمَّthummaپھر
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ثُمّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف
  2. تَوَلَّوْا۟tawallawوہ منہ موڑ گئے
    مادہ
    ولي
    اصل لفظ
    تَوَلَّى
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  3. عَنْهُʿanhuاس سے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    عَن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  4. وَقَالُوا۟waqālūاور انہوں نے کہا
    مادہ
    قول
    اصل لفظ
    قالَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
  5. مُعَلَّمٌmuʿallamunسکھایا پڑھایا ہے،
    مادہ
    علم
    اصل لفظ
    مُعَلَّم
    قسمِ کلمہ
    اسم
  6. مَّجْنُونٌmajnūnunدیوانہ ہے
    مادہ
    جنن
    اصل لفظ
    مَجْنُون
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

پھر بھی انہوں نے منہ پھیرا اور کہہ دیا کہ سکھایا پڑھایا ہوا باؤلا ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan