الصافات ۳۷:۹۵
قَالَ أَتَعۡبُدُونَ مَا تَنۡحِتُونَ
Qala ataAAbudoona ma tanhitoon
تراجم
تو آپ نے فرمایا تم انہیں پوجتے ہو جنہیں (خود) تم تراشتے ہو.
ابراہیم نے کہا : کیا تم ان (بتوں) کو پوجتے ہو جنہیں خود تراشتے ہو ؟
لفظ بہ لفظ
- قَالَqālaکہا،
- مادہ
- قول
- اصل لفظ
- قالَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- أَتَعْبُدُونَataʿbudūnaکیا تم عبادت کرتے ہو
- مادہ
- عبد
- اصل لفظ
- عَبَدَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استفہام · فعل · ضمیرِ شخصی
- مَاmāان کی
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ما
- قسمِ کلمہ
- اسمِ موصول
- تَنْحِتُونَtanḥitūnaجن کو تم تراشتے ہو
- مادہ
- نحت
- اصل لفظ
- يَنْحِتُ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
تفسیر
تو آپ نے فرمایا تم انہیں پوجتے ہو جنہیں (خود) تم تراشتے ہو
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan