فَتَوَلَّوۡاْ عَنۡهُ مُدۡبِرِينَ
Fatawallaw AAanhu mudbireen
تراجم
اس پر وه سب اس سے منھ موڑے ہوئے واپس چلے گئے.
Urdu - Muhammad Junagarhiچنانچہ وہ لوگ پیٹھ موڑ کر ان کے پاس سے چلے گئے۔
Mufti Taqi Usmaniتمام تراجم
لفظ بہ لفظ
- فَتَوَلَّوْا۟fatawallawتو وہ چلے گئے
- اصل لفظ
- تَوَلَّى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · فعل · ضمیرِ شخصی
- عَنْهُʿanhuاس سے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- عَن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- مُدْبِرِينَmud'birīnaپیٹھ پھیرتے ہوئے
- اصل لفظ
- مُدْبِر
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
اس پر سب اس سے منہ موڑے ہوئے واپس چلے گئے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan