الصافات ۳۷:۶۵
طَلۡعُهَا كَأَنَّهُۥ رُءُوسُ ٱلشَّيَٰطِينِ
TalAAuha kaannahu ruoosu ashshayateen
تراجم
جس کے خوشے شیطانوں کے سروں جیسے ہوتے ہیں.[1]
- اسے شناعت وقباحت میں شیطانوں کےسروں سے تشبیہ دی، جس طرح اچھی چیز کے بارے میں کہتے ہیں گویا کہ وہ فرشتہ ہے۔
اس کا خوشہ ایسا ہے جیسے شیطانوں کے سر۔ [1]
- : اس کا ایک ترجمہ سانپوں کے سر سے بھی کیا گیا ہے۔ اسی وجہ سے بعض حضرات نے فرمایا ہے کہ اردو میں جس درخت کو ناگ پھنی کا درخت کہا جاتا ہے، وہی زقوم ہے۔
لفظ بہ لفظ
- طَلْعُهَاṭalʿuhāخوشے اس کے
- مادہ
- طلع
- اصل لفظ
- طَلْع
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- كَأَنَّهُۥka-annahuگویا کہ وہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- كَأَنّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
- رُءُوسُruūsuسر ہیں
- مادہ
- راس
- اصل لفظ
- رَأْس
- قسمِ کلمہ
- اسم
- ٱلشَّيَٰطِينِl-shayāṭīniشیطانوں کے
- مادہ
- شطن
- اصل لفظ
- شَيْطان
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسمِ علم
تفسیر
جسکے خوشے شیطانوں کے سروں جیسے ہوتے ہیں (١)۔ ٦٥۔١ اسے قباحت میں شیطانوں کے سروں سے تشبیہ دی، جس طرح اچھی چیز کے بارے میں کہتے ہیں گویا کہ وہ فرشتہ ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan