الصافات ۳۷:۶۴
إِنَّهَا شَجَرَةٞ تَخۡرُجُ فِيٓ أَصۡلِ ٱلۡجَحِيمِ
Innaha shajaratun takhruju fee aslialjaheem
تراجم
بے شک وه درخت جہنم کی جڑ میں سے نکلتا ہے.[1]
- یعنی اس کی جڑ جہنم کی گہرائی میں ہوگی البتہ اس کی شاخیں ہر طرف پھیلی ہوئی ہوں گی۔
دراصل وہ درخت ہی ایسا ہے جو درزخ کی تہہ سے نکلتا ہے۔
لفظ بہ لفظ
- إِنَّهَاinnahāبیشک وہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِنّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
- شَجَرَةٌshajaratunایک درخت ہے
- مادہ
- شجر
- اصل لفظ
- شَجَرَة
- قسمِ کلمہ
- اسم
- تَخْرُجُtakhrujuجو نکلتا ہے
- مادہ
- خرج
- اصل لفظ
- خَرَجَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- فِىٓfīسے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- فِي
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- أَصْلِaṣliجڑ
- مادہ
- اصل
- اصل لفظ
- أَصْل
- قسمِ کلمہ
- اسم
- ٱلْجَحِيمِl-jaḥīmiجہنم کی
- مادہ
- جحم
- اصل لفظ
- جَحِيم
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
بیشک وہ درخت جہنم کی جڑ میں سے نکلتا ہے (١) ٦٤۔١ یعنی اس کی جڑ جہنم کی گہرائی میں ہوگی البتہ اس کی شاخیں ہر طرف پھیلی ہوں گی۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan