الصافات ⁦۳۷:۶۶⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۴۴۸ · پارہ ۲۳

فَإِنَّهُمۡ لَأٓكِلُونَ مِنۡهَا فَمَالِـُٔونَ مِنۡهَا ٱلۡبُطُونَ

Fa-innahum laakiloona minhafamali-oona minha albutoon

تراجم

(جہنمی) اسی درخت سے کھائیں گے اور اسی سے پیٹ بھریں گے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یہ انہیں نہایت کراہت سے کھانا پڑے گا جس سے ظاہر بات ہے پیٹ بوجھل ہی ہوں گے۔

چنانچہ دوزخی لوگ اسی میں سے خوراک حاصل کریں گے، اور اسی سے پیٹ بھریں گے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. فَإِنَّهُمْfa-innahumپس بیشک وہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِنّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
  2. لَءَاكِلُونَlaākilūnaالبتہ کھانے والے ہیں
    مادہ
    اكل
    اصل لفظ
    آكِل
    قسمِ کلمہ
    لامِ تاکید · اسم
  3. مِنْهَاmin'hāاس سے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    مِن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  4. فَمَالِـُٔونَfamāliūnaپھر بھرنے والے ہیں
    مادہ
    ملا
    اصل لفظ
    مالِئ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · اسم
  5. مِنْهَاmin'hāاس سے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    مِن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  6. ٱلْبُطُونَl-buṭūnaپیٹوں کو
    مادہ
    بطن
    اصل لفظ
    بَطْن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

(جہنمی) اسی درخت میں سے کھائیں گے اور اسی سے پیٹ بھریں گے (١)۔ ٦٦۔١ یہ انہیں نہایت کراہت سے کھانا پڑے گا جس سے ظاہر بات ہے پیٹ بوجھل ہی ہونگے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan