الصافات ⁦۳۷:۴۷⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۴۴۷ · پارہ ۲۳

لَا فِيهَا غَوۡلٞ وَلَا هُمۡ عَنۡهَا يُنزَفُونَ

La feeha ghawlun walahum AAanha yunzafoon

تراجم

نہ اس سے درد سر ہو اور نہ اس کے پینے سے بہکیں.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی دنیا کی شراب کی طرح اس میں قے، سر درد، بدمستی اور بہکنے کا اندیشہ نہیں ہوگا۔

نہ اس سے سر میں خمار ہوگا اور نہ ان کی عقل بہکے گی۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. لَاlāنہ ہوگی
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    لا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نفی
  2. فِيهَاfīhāاس میں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    فِي
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  3. غَوْلٌghawlunسر درد/ خرابی
    مادہ
    غول
    اصل لفظ
    غَوْل
    قسمِ کلمہ
    اسم
  4. وَلَاwalāاور نہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    لا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ نفی
  5. هُمْhumوہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    ضمیرِ شخصی
  6. عَنْهَاʿanhāاس سے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    عَن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  7. يُنزَفُونَyunzafūnaعقل زائل کئے جائیں گے
    مادہ
    نزف
    اصل لفظ
    يُنزَفُ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی

تفسیر

نہ اس سے درد ہوگا اور نہ اسکے پینے سے بہکیں گے (١)

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan