الصافات ۳۷:۴۶
بَيۡضَآءَ لَذَّةٖ لِّلشَّٰرِبِينَ
Baydaa laththatin lishsharibeen
تراجم
جو صاف شفاف اور پینے میں لذیذ ہوگی.[1]
- دنیا میں شراب عام طور پر بد رنگ ہوتی ہے، جنت میں وہ جس طرح لذیذ ہوگی خوش رنگ بھی ہوگی۔
جو سفید رنگ کی ہوگی، پینے والوں کے لیے سراپا لذت۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
جو صاف شفاف اور پینے میں لذیذ ہوگی (١) ٤٦۔١ دنیا میں شراب عام طور پر بدرنگ ہوتی ہے، جنت میں وہ جیسے لذیذ ہوگی خوش رنگ بھی ہوگی۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan