الصافات ۳۷:۴۵
يُطَافُ عَلَيۡهِم بِكَأۡسٖ مِّن مَّعِينِۭ
Yutafu AAalayhim bika/sin min maAAeen
تراجم
جاری شراب کے جام کا ان پر دور چل رہا ہوگا.[1]
- كَأْسٌ ، شراب کے بھرے ہوئے جام کو اور قدح خالی جام کو کہتے ہیں۔ مَعِينٍ کےمعنی ہیں۔ جاری چشمہ۔ مطلب یہ ہے کہ جاری چشمے کی طرح، جنت میں شراب ہر وقت میسر رہے گی۔
ایسی لطیف شراب کے جام ان کے لیے گردش میں آئیں گے۔
لفظ بہ لفظ
- يُطَافُyuṭāfuپھرائے جائیں گے
- مادہ
- طوف
- اصل لفظ
- طافَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- عَلَيْهِمʿalayhimان پر
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- عَلَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- بِكَأْسٍbikasinساغر
- مادہ
- كاس
- اصل لفظ
- كَأْس
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · اسم
- مِّنminسے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مِن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- مَّعِينٍۭmaʿīninشراب کے چشموں
- مادہ
- عين
- اصل لفظ
- مَعِين
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
جاری شراب کے جام کا ان پر دور چل رہا ہوگا (١) ٤٥۔١ کَاْسً شراب کے بھرے ہوئے جام کو اور قدح خالی جام کو کہتے ہیں مَعِیْن کے معنی ہیں، جاری چشمہ۔ مطلب یہ ہے کہ جاری چشمے کی طرح، جنت میں شراب ہر وقت میسر ہوگی۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan