عَلَىٰ سُرُرٖ مُّتَقَٰبِلِينَ
AAala sururin mutaqabileen
تراجم
تختوں پر ایک دوسرے کے سامنے (بیٹھے) ہوں گے.
Urdu - Muhammad Junagarhiوہ اونچی نشستوں پر آمنے سامنے بیٹھے ہوں گے۔
Mufti Taqi Usmaniتمام تراجم
لفظ بہ لفظ
- عَلَىٰʿalāپر،
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- عَلَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- سُرُرٍsururinتختوں
- اصل لفظ
- سُرُر
- قسمِ کلمہ
- اسم
- مُّتَقَٰبِلِينَmutaqābilīnaآمنے سامنے بیٹھنے والے
- اصل لفظ
- مُتَقابِل
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
تختوں پر ایک دوسرے کے سامنے (بیٹھے) ہوں گے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan