الصافات ⁦۳۷:۴۰⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۴۴۷ · پارہ ۲۳

إِلَّا عِبَادَ ٱللَّهِ ٱلۡمُخۡلَصِينَ 

Illa AAibada Allahialmukhlaseen

تراجم

مگر اللہ تعالیٰ کے خالص برگزیده بندے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی یہ عذاب سے محفوظ ہوں گے، ان کی کوتاہیوں سے بھی درگزر کر دیا جائے گا، اگر کچھ ہوں گی اور ایک ایک نیکی کا اجر انہیں کئی کئی گنا دیا جائے گا۔

البتہ جو اللہ کے برگزیدہ بندے ہیں۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. إِلَّاillāمگر/سوائے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِلّا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ حصر
  2. عِبَادَʿibādaبندوں کے
    مادہ
    عبد
    اصل لفظ
    عَبْد
    قسمِ کلمہ
    اسم
  3. ٱللَّهِl-lahiاللہ کے
    مادہ
    اله
    اصل لفظ
    اللَّه
    قسمِ کلمہ
    اسمِ علم
  4. ٱلْمُخْلَصِينَl-mukh'laṣīnaجو چنے ہوئے ہیں
    مادہ
    خلص
    اصل لفظ
    مُخْلَص
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

مگر اللہ تعالٰی کے خالص برگزیدہ بندے (١)۔ ٤٠۔١ یعنی عذاب سے محفوظ ہونگیں، ان کی کوتاہیوں سے بھی درگزر کر دیا جائے گا، اگر کچھ ہونگی اور ایک ایک نیکی کا اجر کئی کئی گنا دیا جائے گا۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan