الصافات ۳۷:۳۳
فَإِنَّهُمۡ يَوۡمَئِذٖ فِي ٱلۡعَذَابِ مُشۡتَرِكُونَ
Fa-innahum yawma-ithin fee alAAathabimushtarikoon
تراجم
سو اب آج کے دن تو (سب کے سب) عذاب میں شریک ہیں.[1]
- اس لئے کہ ان کا جرم بھی مشترکہ ہے، شرک، معصیت اور شر وفساد ان سب کا وطیرہ تھا۔
غرض اس دن یہ سب عذاب میں ایک دوسرے کے ساتھ شریک ہوں گے۔
لفظ بہ لفظ
- فَإِنَّهُمْfa-innahumتو بیشک وہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِنّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
- يَوْمَئِذٍyawma-idhinاس دن
- مادہ
- يوم
- اصل لفظ
- إِذ
- قسمِ کلمہ
- ظرفِ زمان · ظرفِ زمان
- فِىfīمیں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- فِي
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- ٱلْعَذَابِl-ʿadhābiعذاب
- مادہ
- عذب
- اصل لفظ
- عَذاب
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- مُشْتَرِكُونَmush'tarikūnaمشترک ہوں گے
- مادہ
- شرك
- اصل لفظ
- مُشْتَرِك
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
سو اب آج کے دن (سب کے سب) عذاب میں شریک ہیں (١) ٣٣۔١ اس لئے کہ ان کا جرم بھی مشترکہ ہے مشرک اور شر و فساد ان سب کا وطیرہ تھا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan