الصافات ⁦۳۷:۳۴⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۴۴۷ · پارہ ۲۳

إِنَّا كَذَٰلِكَ نَفۡعَلُ بِٱلۡمُجۡرِمِينَ

Inna kathalika nafAAalu bilmujrimeen

تراجم

ہم گناه گاروں کے ساتھ اسی طرح کیا کرتے ہیں.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی ہر قسم کے گناہ گاروں کے ساتھ ہمارا یہی معاملہ ہے اور اب وہ سب ہمارا عذاب بھگتیں گے۔

ہم مجرموں کے ساتھ ایسا ہی کرتے ہیں۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّاinnāبیشک ہم
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِنّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
  2. كَذَٰلِكَkadhālikaاسی طرح
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ذا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · اسمِ اشارہ · بُعد · خطاب
  3. نَفْعَلُnafʿaluہم کریں گے
    مادہ
    فعل
    اصل لفظ
    فَعَلَ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  4. بِٱلْمُجْرِمِينَbil-muj'rimīnaگناه گاروں کے ساتھ
    مادہ
    جرم
    اصل لفظ
    مُجْرِم
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

ہم گناہگاروں کے ساتھ اسی طرح کرتے ہیں (١) ٣٤۔١ یعنی ہر قسم کے گناہ گاروں کے ساتھ ہمارا یہی معاملہ ہے اور اب وہ سب ہمارا عذاب بھگتیں گے

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan