الصافات ⁦۳۷:۱۶۴⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۴۵۲ · پارہ ۲۳

وَمَا مِنَّآ إِلَّا لَهُۥ مَقَامٞ مَّعۡلُومٞ

Wama minna illa lahumaqamun maAAloom

تراجم

(فرشتوں کا قول ہے کہ) ہم میں سے تو ہر ایک کی جگہ مقرر ہے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی اللہ کی عبادت کے لئے۔ یہ فرشتوں کا قول ہے۔

اور (فرشتے تو یہ کہتے ہیں کہ) ہم میں سے ہر ایک کا ایک معین مقام ہے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَمَاwamāاور نہیں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ما
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ نفی
  2. مِنَّآminnāہم میں سے کوئی
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    مِن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  3. إِلَّاillāمگر
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِلّا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ حصر
  4. لَهُۥlahuاس کے لئے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  5. مَقَامٌmaqāmunمقام ہے/ جگہ ہے
    مادہ
    قوم
    اصل لفظ
    مَقام
    قسمِ کلمہ
    اسم
  6. مَّعْلُومٌmaʿlūmunمعلوم
    مادہ
    علم
    اصل لفظ
    مَعْلُوم
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

فرشتوں کا قول ہے کہ) ہم میں سے تو ہر ایک کی جگہ مقرر ہے (١) ١٦٤۔١ یعنی اللہ کی عبادت کے لئے۔ یہ فرشتوں کا قول ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan