الصافات ⁦۳۷:۱۶۳⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۴۵۲ · پارہ ۲۳

إِلَّا مَنۡ هُوَ صَالِ ٱلۡجَحِيمِ

Illa man huwa sali aljaheem

تراجم

بجز اس کے جو جہنمی ہی ہے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی تم اور تمہارے معبودان باطلہ کسی کو گمراہ کرنے پر قادر نہیں ہیں،سوائے ان کے جو اللہ کے علم میں پہلے ہی جہنمی ہیں۔ اور اسی وجہ سے وہ کفر وشرک پر مصر ہیں۔

سوائے ایسے شخص کے جو دوزخ میں جلنے والا ہو۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. إِلَّاillāمگر
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِلّا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ حصر
  2. مَنْmanاس کو جو ہے،
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    مَن
    قسمِ کلمہ
    اسمِ موصول
  3. هُوَhuwaوہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    ضمیرِ شخصی
  4. صَالِṣāliداخل ہونے والا
    مادہ
    صلي
    اصل لفظ
    صال
    قسمِ کلمہ
    اسم
  5. ٱلْجَحِيمِl-jaḥīmiجہنم میں
    مادہ
    جحم
    اصل لفظ
    جَحِيم
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

بجز اس کے جو جہنمی ہی ہے (١) ١٦٣۔١ یعنی تم اور تمہارے معبودان باطلہ کسی کو گمراہ کرنے پر قادر نہیں ہیں، سوائے ان کے جو اللہ کے علم میں پہلے ہی جہنمی ہیں۔ اور اسی وجہ سے وہ کفر و شرک پر مصر ہیں۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan