الصافات ⁦۳۷:۱۶۰⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۴۵۲ · پارہ ۲۳

إِلَّا عِبَادَ ٱللَّهِ ٱلۡمُخۡلَصِينَ 

Illa AAibada Allahialmukhlaseen

تراجم

سوائے! اللہ کے مخلص بندوں کے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی یہ اللہ کے بارے میں ایسی باتیں نہیں کہتے جن سے وہ پاک ہے۔ یہ مشرکین ہی کا شیوہ ہے۔ یا یہ مطلب ہے کہ جہنم میں جنات اور مشرکین ہی حاضر کیے جائیں گے، اللہ کے مخلص (چنے ہوئے) بندے نہیں۔ ان کے لئے تو اللہ نےجنت تیار کر رکھی ہے۔ اس صورت میں یہ لَمُحْضَرُون سے استثنا ہے اور تسبیح جملہ معترضہ ہے۔

البتہ اللہ کے برگزیدہ بندے (محفوظ رہیں گے)

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. إِلَّاillāسوائے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِلّا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ حصر
  2. عِبَادَʿibādaبندے
    مادہ
    عبد
    اصل لفظ
    عَبْد
    قسمِ کلمہ
    اسم
  3. ٱللَّهِl-lahiاللہ کے
    مادہ
    اله
    اصل لفظ
    اللَّه
    قسمِ کلمہ
    اسمِ علم
  4. ٱلْمُخْلَصِينَl-mukh'laṣīnaجو چنے ہوئے ہیں
    مادہ
    خلص
    اصل لفظ
    مُخْلَص
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

سوائے! اللہ کے مخلص بندوں کے (١) ١٦٠۔١ یعنی اللہ کے بارے میں ایسی باتیں نہیں کہتے جن سے وہ پاک ہے۔ یہ مشرکین ہی کا شیوہ ہے۔ یا یہ مطلب ہے کہ جہنم میں جنات اور مشرکین ہی حاضر کئے جائیں گے، اللہ کے مخلص (چنے ہوئے) بندے نہیں۔ ان کے لئے تو اللہ نے جنت تیار کر رکھی ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan