الصافات ⁦۳۷:۱۵۹⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۴۵۲ · پارہ ۲۳

سُبۡحَٰنَ ٱللَّهِ عَمَّا يَصِفُونَ

Subhana Allahi AAammayasifoon

تراجم

جو کچھ یہ (اللہ کے بارے میں) بیان کر رہے ہیں اس سے اللہ تعالیٰ بالکل پاک ہے.

Urdu - Muhammad Junagarhi

(کیونکہ) جو باتیں یہ بناتے ہیں، اللہ ان سب سے پاک ہے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. سُبْحَٰنَsub'ḥānaپاک ہے
    مادہ
    سبح
    اصل لفظ
    سُبْحان
    قسمِ کلمہ
    اسم
  2. ٱللَّهِl-lahiاللہ
    مادہ
    اله
    اصل لفظ
    اللَّه
    قسمِ کلمہ
    اسمِ علم
  3. عَمَّاʿammāاس سے جو وہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ما
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · اسمِ موصول
  4. يَصِفُونَyaṣifūnaبیان کرتے ہیں
    مادہ
    وصف
    اصل لفظ
    يَصِفُ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی

تفسیر

جو کچھ یہ (اللہ کے بارے میں) بیان کر رہے ہیں اس سے اللہ تعالٰی بالکل پاک ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan