الصافات ⁦۳۷:۱۵۴⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۴۵۲ · پارہ ۲۳

مَا لَكُمۡ كَيۡفَ تَحۡكُمُونَ

Ma lakum kayfa tahkumoon

تراجم

تمہیں کیا ہو گیا ہے کیسے حکم لگاتے پھرتے ہو؟

Urdu - Muhammad Junagarhi

تمہیں کیا ہوگیا ہے ؟ تم کیسا انصاف کرتے ہو ؟

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. مَاmāکیا ہے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ما
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استفہام
  2. لَكُمْlakumتم کو
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  3. كَيْفَkayfaکیسے
    مادہ
    كيف
    اصل لفظ
    كَيْف
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استفہام
  4. تَحْكُمُونَtaḥkumūnaتم فیصلے کرتے ہو
    مادہ
    حكم
    اصل لفظ
    حَكَمَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی

تفسیر

تمہیں کیا ہوگیا ہے کیسے حکم لگاتے پھرتے ہو؟

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan