الصافات ⁦۳۷:۱۵۳⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۴۵۱ · پارہ ۲۳

أَصۡطَفَى ٱلۡبَنَاتِ عَلَى ٱلۡبَنِينَ

Astafa albanati AAalaalbaneen

تراجم

کیا اللہ تعالی نے اپنے لیے بیٹیوں کو بیٹوں پر ترجیح دی.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. جب کہ یہ خود اپنے لئے بیٹیاں نہیں، بیٹے پسند کرتے ہیں۔

کیا اللہ نے بیٹوں کے بجائے بیٹیاں پسند کی ہیں ؟

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. أَصْطَفَىaṣṭafāکیا اس نے چن لیا
    مادہ
    صفو
    اصل لفظ
    اصْطَفَى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استفہام · فعل
  2. ٱلْبَنَاتِl-banātiبیٹیوں کو
    مادہ
    بني
    اصل لفظ
    بِنْت
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  3. عَلَىʿalāپر
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    عَلَى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  4. ٱلْبَنِينَl-banīnaبیٹوں
    مادہ
    بني
    اصل لفظ
    بُنَىّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

کیا اللہ تعالٰی نے اپنے لئے بیٹیوں کو بیٹوں پر ترجیح دی (١)۔ ١٥٣۔١ جب کہ یہ خود اپنے لئے بیٹیاں نہیں، بیٹے پسند کرتے ہیں۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan