الصافات ⁦۳۷:۱۵۲⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۴۵۱ · پارہ ۲۳

وَلَدَ ٱللَّهُ وَإِنَّهُمۡ لَكَٰذِبُونَ

Walada Allahu wa-innahum lakathiboon

تراجم

کہ اللہ تعالی کی اوﻻد ہے۔ یقیناً یہ محض جھوٹے ہیں.

Urdu - Muhammad Junagarhi

کہ اللہ کے کوئی اولاد ہے، اور یہ لوگ یقینی طور پر جھوٹے ہیں۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَلَدَwaladaپیدا کیا
    مادہ
    ولد
    اصل لفظ
    وَلَدَ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  2. ٱللَّهُl-lahuاللہ نے
    مادہ
    اله
    اصل لفظ
    اللَّه
    قسمِ کلمہ
    اسمِ علم
  3. وَإِنَّهُمْwa-innahumاور بیشک وہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِنّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
  4. لَكَٰذِبُونَlakādhibūnaالبتہ جھوٹے ہیں
    مادہ
    كذب
    اصل لفظ
    كاذِب
    قسمِ کلمہ
    لامِ تاکید · اسم

تفسیر

کہ اللہ تعالٰی کی اولاد ہے۔ یقیناً یہ محض جھوٹے ہیں۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan