الصافات ۳۷:۱۵۵
أَفَلَا تَذَكَّرُونَ
Afala tathakkaroon
تراجم
کیا تم اس قدر بھی نہیں سمجھتے؟[1]
- کہ اگر اللہ کی اولاد ہوتی تو ذکور ہوتی، جس کو تم بھی پسند کرتے اور بہتر سمجھتے ہو، نہ کہ بیٹیاں، جو تمہاری نظروں میں کمتر اور حقیر ہیں۔
بھلا کیا تم اتنا بھی دھیان نہیں دیتے ؟
لفظ بہ لفظ
- أَفَلَاafalāکیا بھلا نہیں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- لا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استفہام · حرفِ زائد · حرفِ نفی
- تَذَكَّرُونَtadhakkarūnaتم نصیحت پکڑو گے
- مادہ
- ذكر
- اصل لفظ
- تَذَكَّرَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
تفسیر
کیا تم اس قدر بھی نہیں سمجھتے؟ ١٥٥۔١ کہ اگر اللہ کی اولاد ہوتی تو ان کا کہیں ذکر ہوتا، جس کو تم بھی پسند کرتے اور بہتر سمجھتے ہو، نہ کہ بیٹیاں، جو تمہاری نظروں میں کمتر اور حقیر ہیں۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan