الصافات ۳۷:۱۴۶
وَأَنۢبَتۡنَا عَلَيۡهِ شَجَرَةٗ مِّن يَقۡطِينٖ
Waanbatna AAalayhi shajaratan minyaqteen
تراجم
اور ان پر سایہ کرنے واﻻ ایک بیل دار درخت[1] ہم نے اگا دیا.
- يَقْطِين ہر اس بیل کو کہتے ہیں جو اپنے تنے پر کھڑی نہیں ہوتی، جیسے لوکی، کدو وغیرہ کی بیل۔ یعنی اس چٹیل میدان میں جہاں کوئی درخت تھا نہ عمارت۔ ایک سایہ دار بیل اگا کر ہم نے ان کی حفاظت فرمائی۔
اور ان کے اوپر ایک بیل دار درخت اگا دیا۔
لفظ بہ لفظ
- وَأَنۢبَتْنَاwa-anbatnāاور اگائی ہم نے
- مادہ
- نبت
- اصل لفظ
- أَنۢبَتَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
- عَلَيْهِʿalayhiاس پر
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- عَلَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- شَجَرَةًshajaratanایک بیل/ ایک درخت
- مادہ
- شجر
- اصل لفظ
- شَجَرَة
- قسمِ کلمہ
- اسم
- مِّنminمیں سے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مِن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- يَقْطِينٍyaqṭīninکدو کی/بیل دار/ بیل
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- يَقْطِين
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
اور ان پر سایہ کرنے والا ایک بیل دار درخت (١) ہم نے اُگاہ دیا۔ ١٤٦۔١ یَقْطِیْنِ ہر اس بیل کو کہتے ہیں جو اپنے تنے پر کھڑی نہیں ہوتی، جیسے لوکی، کدو وغیرہ کی بیل اس چٹیل میدان میں جہاں کوئی درخت تھا نہ عمارت۔ ایک سایہ دار بیل اگا کر ہم نے ان کی حفاظت فرمائی۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan